30 Nov سیّدنا ہشیم رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 419 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ہشیم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابو حزیفہ بن عتبہ بن ربیعہ بن عبد شمس قرشی عیشمی: ابن شاہین نے محمد بن سعد سے یہی نام بیان کیا ہے ہم کنیتوں کے عنوان کے تحت پھر ان کا ذکر کریں گے۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء