خادم نبی ﷺ۔ حاتم کہتے تھے کہ مجھے نبی ﷺ نے اٹھارہ اشرفی میں مول لیا تھا پھر مجھے آزاد کر دیا میں نے عرض کیا کہ میں آپ کے پاس سے نہ جائوں گا چاہے آپ مجھے آزاد کر دیں چنانچہ چالیس برس حضرت کے پاس رہا۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے ان کے حدیث کی سند نہایت غریب ہے۔
(اس الغابۃ جلد نمبر ۲)