30 Nov سیّدنا ہزان رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 359 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ہزان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عمرو: اب اسحاق نے بہ سلسلۂ شرکائے بدر از بنو سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن خزرج، ہزان بن عمرو بن قربوس بن غنم بن سالم کا نسب تحریر کیا ہے یہ جعفر کا قول ہے ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء