دادا ہیں حنظلہ کے نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے کنیت ان کی ابو حذیم ہے یہ اور ان کے بیٹے خذیم اور حنظلہ بن حذیم سب صحابی ہیں ان کا ذکر اوپر ہوچاک ہے یہ دادا ہیں حذیم بن حنیفہ کے جن کا ذکر اوپر ہوا ابن مندہ نے ان کا تذکرہ لکھا ہے اور کہا ہے کہ ان کی بابت بہت اختلاف ہے بعض لوگ حنظلہ کو مقدم کرتے ہیں اور بعض لوگ ان کو موخر کرتیہیں ہم اس اختلاف کو حنظلہ بن حذیم کے نام میں ذکر کر چکے ہیں چونکہ ابن مندہ نے پہلے نام میں حذیم ابو حنظلہ دیکھا اور اس نام میں حذیم جد حنظلہ دیکھا لہذا انھوں نے ان کو دو سمجھ لیا حالانکہ یہ ایک ہی ہیں واللہ اعلم۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)