30 Nov سیّدنا ہدہ رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 423 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ہدہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) جعفر کہتے ہیں یہ ابو الربد نبوی کا نام ہے انہیں حضو ر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی انہوں نے ابو العباس محمد بن عبد الرحمٰن الدغولی سے روایت کی ابو موسیٰ نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء