ابن مسعود بن عبدہ بن مظہر بن قیس بن امیہ بن معویہ بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف۔ انصاری اوسی۔ صحابی ہیں۔ جسر کے دن حضرت ابو عبیدہ کے ہمراہ شہید ہوئے۔ اس کو طبری نے ابن شہاب اور ابن اسحاق سے نقل کیا ہے۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اس الغابۃ جلد نمبر ۲)