ابن مالک بن عامر بن حذیفہ بن عامر بن عمرو بن ججمیا۔ غزوہ احد میں شریک تھے۔ یہ طبری کا قول ہے کہ ان کے نام میں حای مہملہ ہے اور ابن ماکولا نے کہا ہے کہ ان کا نام جزء بن مالک جیم اور زے اور ہمزہ کے ساتھ جزء کے نام میں ان کا ذکر ہوچکا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسینے ابن شاہین سے ہے اور رے کے کنام میں نقل کیا ہے ابو عمرنے بھی ان کا تذکرہ لکھا ہے اور کہا ہے کہ طبری نے ان کو حر بن مالک بیان کیا ہے احدم یں شڑیکت ھے ہم نے ان وک جزء کے نام میں ذکر کیا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)