10 Nov (سیدنا) حذیفہ (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 373 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حذیفہ (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عبید مرادی۔ ان کا ذکر قضائے عمری کے بارے میں ہے فتح مصر میں شریک سے انھوں نے جاہلیت کا زمانہ پایا ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ابو سعید بن یونس بن عبد الاعلی سے نقل کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء