ابن عباد ابن نہید بن اساف بن عدی بن زید بن جشم بن حارثہ بن حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک ابن اوس انصاری اوسی حاشق جنگ احد میں شریک ہوئے تھے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے اور ابو موسینے لکھا ہے حارثہ ثای مثلث کے ساتھ ہے اور انھیں کی طرف ان کی نسبت ہے۔
(اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)