04 Nov سیدنا)ابراہیم (رضی اللہ عنہ) 2015-11-04 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 305 سال مہینہ تاریخ سیدنا)ابراہیم (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن قیس بن معدیکرب کندی حضرت اشعث بن قیس کے بھائی نبی ﷺ کے پاس اپنی قوم کی طرف سے آئے تھے یہ ہشام کلبی کا مقولہ ہے اور ان کا تذکرہ ابو موسی نے کیا ہے اور کہا ہے کہ ابن مندہ سے ان کا تذکرہ چھوٹ گیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱) تجویزوآراء