06 Nov سیدنا) امرؤ القیس (رضی اللہ عنہ) 2015-11-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 403 سال مہینہ تاریخ سیدنا) امرؤ القیس (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن فاخر بن طماح بن شرجیل خولانی۔ فتح مصر میں شریک تھے ان کا ذکر ابو سعید بن یونس نے لکھا ہے۔ ان کی کوئی روایت نہیں معلوم انھوںنے ان کا صحابی ہونا بھی بیان کیا ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء