کنیت ان کی ابو میمون ان سے ان کے بیٹے میمون نے روایت کی ہے ہ انھوں نے کہا میں نے رسول خدا ﷺ کو کئی مرتبہ فرماتے ہوئے سنا یہاں تک کہ آپ نے دس مرتبہ اسی کی تکرار فرمائی کہ جو شخص کسی عورت سے نکاح کرے اور اس کی نیت رکھت ہو کہ اسے اس کا مہر نہ دے تو اللہ عزوجل سے اس حالت می ملے گا کہ زنای ہوگا یہ حدیث اسی طرح انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے بشرط یہ کہ محفوظ ہو۔ ان کا تذکرہ ابن مدہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)