ابن انس بدری ہیں۔ ابو نعیمنے کہا ہے کہ ہم سے سلیمان بن احمد نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمس ے حضرمی نے بیان کیا کہ انھوںنیعبید اللہ بن ابی رافع کی کتاب میں منجملہ ان لوگوں کینام کے جو حضرت علی کیہمراہ جنگ صفین میں شریک تھے جبر بن انس کا نام بھی دیکھا جو بدری تھے قبیلہ بنی زریق سے۔ ابو موسینے کہا ہے کہ بعض لوگ ان کو جزء بن انس کہتے ہیں۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)