09 Nov (سیدنا) جبارہ (رضی اللہ عنہ) 2015-11-09 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 322 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) جبارہ (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) بزیادت ہا۔ یہ بیٹیہیں زرارہ بلوی کے صحابی ہیں مگر کوئی روایت ان سے نہیں ہے فتح مصر میں شریک تھے۔ دارقطنی اور ابن ماکولا نے کہا ہے ہ ان کا نام جبار ہے بکسر جیم۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء