ابن حباب بن منذر۔ محمد بن عبداللہ حضرمی مطین نے صحابہ میں ان کا ذکر لکھا ہے۔ اور کہا ہے کہ عبید اللہ بن ابی رافع کی (کتاب) سیر میں ان صہابہ کے نام میں جو حضرت علی بن ابیطالبک ے ہمراہ جنگ صفین میں شریکت ھے جبیر بن حباب بن منذی نام بھی ہے اس کے علوہ نہ ان کا کہیں ذکر ہے نہ ان کی کوئی روایت ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)