ان کا نسب نہیں بیان کیا گیا۔ یہ صحابی ہیں۔ محمد بن سیرین نے رویت کی ہے کہ کسی شہر میں ایکصحابی تھے ان کا نام جبلہ تھا انھوں نے ایک شخص کی بی بی اور اسی شخص کی بیٹی کیاتھ جو دوسری بی بی سے تھی یکدم نکاح کر لیا تھا ایوب نے کہا ہے کہ حسن البصری اس بات کو مکروہ سمجھت یتھے کہ کسی کی بی بی اور بیٹی کے ساتھ نکاح کیا جائے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)