بزیادت ہائ۔ یہ جبلہ بیٹے ہیں ازرق کندی کے اہل حمص میں سے ہیں۔ ان سے راشد بن سعد نے روایت کی ہے کہ نبی ﷺ نے ایک دیوار کے سامنے نماز ڑھی جس میں پتھر بہت تھے آپنے ظر کی یا عصر کی نماز پڑھی پھر جب آپ دو رکعتوںکے بعد بیٹھے تو آپ کو بچھو نے ڈنک مار دیا کہ آپ بے ہوش ہوگئے لوگوں نے آپ پر پڑھ پڑھ کے پھونکنا شروع کیا جب آپ کو افاقہ ہوا تو آپنے فرمایا کہ اللہ عزوجل نے مجھے شفا دی تمہاری جھاڑ پھونک سے کچھ نہیں ہوا ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)