ابن اشعر خزاعی کعبی۔ انکے والد کے نام میں ختلاف ہے۔ واقدی نے کہا ہے ہ یہ کرز بن جابرکے ہمراہ مکہ کیراستے میں فتح مکہ کے سال شہید ہوئے۔ یہ ابو عمرکا قول ہے اور بعض لگوں نے کہا ہے کہ (کرز بن جابر کے ساتھ) جو شہید ہوئے (وہ یہ نہ تھے بلکہ) خنیس بن اشعر تھے اور یہی صحیح ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)