09 Nov (سیدنا) جبلہ (رضی اللہ عنہ) 2015-11-09 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 369 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) جبلہ (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن جنادہ بن سوید بن عمر بن عرفطہ بن نافذ بن تیم بن سعد بن کعب بن عمرو بن ربیعہ جن کا نام لحی خزاعی ہے۔ انھوں نے نبی ﷺ سے بیعت کی تھی۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء