ابن مالک بن جبلہ بن صفارہ بن دراع بن عدی بن دار بن بانی بن حبیب بن نمارہ بن لخم۔ لخمی داری۔ تمیم داری کے گروہ سے ہیں نبی ﷺ کے حضور میں بیلہ دار کے لوگوں کے ہمراہ آئے تھے اس وت جب کہ آپ تبوک سے واپس آرہے تھے۔ انکا تذکرہ ابو عمر اور ابو موسی نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)