09 Nov (سیدنا) جہیم ابن قیس بن عبد (رضی اللہ عنہ) 2015-11-09 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 422 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) جہیم ابن قیس بن عبد (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) بن شرحبیل۔ بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام جہم ہے۔ ان کا ذکر جہم کے بیان میں ہوچکا ہے انھوںنے سرزمیں حبش کی طرف اپنی بی بی کولہ کے ساتھ ہجرت کی تھی۔ ان کا ذکر ابو عمر نے لکھا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء