ابن عبداللہ بن محارب ن ناشب بن غیرۃ بن سعد بن لیث بن بکر بن عبد مناہ بن کنانہ بن خزیمہ۔ یہ واقدی کا قول ہے۔ اور ابن اسحاق نے کہا ہے کہ (ان کے والد کا نام) عبداللہ بن حارث لیثی (ہے) طائف میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شہید ہوئے پس ابن اسحاق نے محارب کی جگہ پر حارث کہہ دیا ہے اور باقی نسب اسی طرح بیان کیا ہے۔ اس کو یونس بن بکیر نیابن اسحاق ے روایت کی اہے۔ انک ا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)