ابن عامر بن حذیم بن سلامان بن ربیعہ بن عریج بن سعد بن جمح قرشی جمحی۔ سید بن عامر کے بھائی ہیں اور دادا ہیں نافع بن عمر بن عبداللہ بن جمیل جمحی مکی محدث کے۔ انکا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے اور کہا ہے کہ مجھے ان کی کوئی روایت معلوم نہیں
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)