09 Nov (سیدنا) جنادہ ۰رضی اللہ عنہ) 2015-11-09 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 318 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) جنادہ ۰رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عبداللہ بن علقمہ بن مطلب بن عبد مناف۔ انکے والد عبداللہ ہیں۔ کنیت ان کی ابو نبعۃ ہے جنادہ جنگیمامہ میں شہید ہوئے۔ انک ا تذکرہ ابو عمر نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء