09 Nov (سیدنا) جنادح (رضی اللہ عنہ) 2015-11-09 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 397 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) جنادح (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن میمون۔ انکا شمار صحابہ میں ہے۔ فتح مصر میں شریک تھے۔ انکی کوئی حدیث معلوم نہیں یہ ابو سعید بن یونس کا قول ہے انک ا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء