ابن زیاد شنی۔ انھوں نے نبی ﷺ سے رویت کی ہے کہ آپ نے فرمایا ریف (٭عریف قوم کے اس شخص کو کہتے ہیں جو سلطنت اور قوم کے درمیان یں واسطہ ہو جیسے مکھیا اگر وہ اپنے فرائض میں قصور کرے تو مستحق دوزخ ہے) کے بغیر چارہ نہیں اور عریف دوزخ میں جائے گا۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)