کنیت ان کی ابو شاہ بیٹِ ہیں سلامہ بن اوس بن عمرو بن کعب ابن قراقر بن صبحان کے قبیلہ بلی سے ہیں۔ ابن شاہین نے ان کا ذکر کیا ہے اور ابن ماکولا نے کہا ہے کہ کنیت ان کی ابو شباث ہے باے موحدہ کے ساتھ اور الف کے بعد ثے ہے اور خدیج نے بیان یا ہے کہ یہ بنی حرام کے حلیف ہیں بیعت عقبہ میں شریک تھے اور اسی وقت آپ سے بیعت کی تھی۔ انک ا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)