بعض لوگ ان کو جزی کہتے ہیں زے کے ساتھ۔ ان کا نسب نہیں بیان کیا گیا انکی حدیث نبی ﷺ سے سو سارا اور لومڑی اور خزندہ جانوروں ( کی حلت) میں مروی ہے مگر سند اس کی ٹھیک نیں اس سند کا دارومدار عبدالکریم بن ابی امیہ پر ہے ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)