ابن عمرو حذری۔ بعض لوگ ان کو جریر کہتے ہیں اور بعض لوگ ان کو جرہ کہتے ہیں ان کی حدیث یہ ہے کہ یہ نبی ﷺ کے حضور ین حاضر ہوئے تھے وار حضرت نے انھیں ایک تحریر لکھ دی تھی کہ لیس علیہم ان یحشرو او یعشروا (٭ترجمہ۔ ان پر گھر سے باہر لگانا جانا اور عشر لیا جانا ضرری نہیں ہے) ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے جرہ کے نام میں لکھا ہے اور ابو عمر نے جزء کے نام میں ان کا ذکر لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)