ابن عباس بن عمربن ثابت یا نابت انصاری اوسی۔ ان کے پردادا کے نام میں ابن اسحاق اور ابو معشر نے باہم اختلاف کیا ہے جیسا کہ خلیفہ بن خیاط نے ذکر کیا ہے اور ان دونوں کا اس ام پر اتفاق ہے کہ یہ جنگ یمامہ میں شہید ہوئے تھے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے اسی طرح مختصر لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)