ابن مالک بن عمرو بن عزیر بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس انصاری اوسی بسر بن ارطاۃ (٭یہ بسر حضرت معاویہ کی طرف کے تھے ان کا ذکر ردیف یاء میں ہوچکا ہے) نے ان کا گھر جو مدینہ میں تھا گرا دیا تھا یہ ہشام کلبی کا قول ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)