09 Nov (سیدنا) جنید (رضی اللہ عنہ) 2015-11-09 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 348 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) جنید (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عبدالرحمن بن عوف بن خالد بن عفیف بن بجید بن رداس بن کلاب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعہ۔ یہ اور ان کے بھائی حمید اور عمرو بن مالک نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کے آئے تھے۔ یہ ہشام کلبی کا قول ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء