ابن سباع جہنی اور بعض لوگ کہتے ہیں (ابن) حبیب کنیت ان کی ابو جمعہ ہے۔ انکا شمار اہل شام میں ہے لوگوں نے ان کا ذکر یہاں نون کے بعد یای مثناۃ تحتانہ کے ساتھ کیا ہے ور ان کی حدیث جنبذ نون کے بعد باے موحدہ کے بیان گذر چکی ہے۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔
(اس الغابۃ جلد نمبر ۲)