09 Nov (سیدنا) جزی (رضی اللہ عنہ) 2015-11-09 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 368 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) جزی (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) جیم اور زاے مکسورہ کے ساتھ اور آخر میں یے ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام جری ہے جیم مضموم اور رے کے ساتھ ان کی حدیث کفتار کے متعلق گزر چکی ہے۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ وہیں لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء