سدوسی ثم الیامی۔ کہتے تھے کہ میں رسول خدا ﷺ کے حضور میں (مقام یمامہ کے خرمے لے کے حاضر ہو رہا تھا بعض لوگ ان کا نام جرو کہتیہیں جیم اور رے کے ساتھ آخر میں واو۔ ان کا ذکر اوپر ہوچکا ہے۔ ان کا ذکر ابن مندہ اور ابو نعیم نے یہاں لکھا ہے اور ابو عمر نے وہیں لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)