۔ابن شاہین نےان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ عبداللہ بن سلیمان نے بیان کیاہےکہ یہ کعب بن مالک نہیں ہیں اورانھوں نے ابن نمیرسے انھوں نے حجاج سے انھوں نے نافع سے انھوں نے کعب انصاری سےروایت کی ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھاکہ ایک لونڈی نےپتھر۱؎سے کسی جانورکوذبح کردی آپ نے فرمایاکچھ حرج نہیں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
۱؎بعض پتھروں کے کنارہ پتلے ہوتے ہیں وہ بالکل چاقو چھری کاکام دیتے ہیں۱۲۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )