24 Nov سیّدنا کعب ابن عینیہ رضی اللہ عنہ 2015-11-24 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام 723 سال مہینہ تاریخ سیّدنا کعب ابن عینیہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عائشہ تمیمی۔صحابی ہیں۔نیشاپور میں عبداللہ بن عامر کے ساتھ رہتےتھے۔ان کا تذکرہ یحییٰ یعنی ابن مندہ نے لکھاہےاورانھوں نے کہاہے کہ یہ سلمونہ اورحاکم ابوعبداللہ کا بیان ہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء