23 Nov سیّدنا کعب رضی اللہ عنہ 2015-11-23 علمائے اسلام متفرق 219 سال مہینہ تاریخ سیّدنا کعب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن خداریہ ابوبکر بن کلاب کے خاندان سے ہیں۔صحابی ہیں۔ان کا ذکرہ ابوزرین عقیلی کی حدیث میں ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء