23 Nov سیّدنا کباتہ ابن اوس رضی اللہ عنہ 2015-11-23 ضیائے صحابہ کرام 529 سال مہینہ تاریخ سیّدنا کباتہ ابن اوس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن قیظی۔انصاری اوسی۔بنی حارثہ کے خاندان سے ہیں۔غزوۂ احد میں شریک تھے۔ عرابہ بن اوس اوسی کے بھائی ہیں۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء