ابن ہودہ۔بنی حارث بن سدوس میں سے۔ایک شخص ہیں۔بن سیف بن عمرنے عبداللہ بن عبدبن شبرمہ سے انھوں نے ایاد بن لقیط سدوسی سے انھوں نے کبیش بن ہودہ جوبنی حارث بن سدوس کے ایک شخص تھےروایت کی ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھےاور آپ سے بیعت کی تھی اورآپ نے ایک تحریران کولکھ دی تھی۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )