۔ان کے صحابی ہونے میں کلام ہے۔ابوعمرنے کہاہے کہ ہم نے کوئی روایت نہیں دیکھی مگرصحابہ سے حضرت حذیفہ بن یمان سے ابوالدردأ سےابوریحانہ سے اوران سے شام کے بڑے بڑے تابعین نے روایت کی ہے کعب احبارنے سلیم بن عامر نے مرہ بن کعب وغیرہ نے۔مستغفری نےکہاہے کہ ان کا صحابی ہوناابوحاتم کے نذدیک ثابت نہیں ہےبخاری نے ان کی کنیت ابوراشد بیان کی ہے۔ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )