۔اوربعض لوگ بن اسامہ کہتےہیں۔عامری ہیں۔یہ ابوعمرکاقول ہے۔اورابن مندہ نے کہاہے کہ کریز بن سلمہ صحابی ہیں ان کا شمار اہل بصرہ نے خاندان بنی عامرمیں کیا ہے اوربعض لوگ ان کو کرز بن اسامہ بھی کہتےہیں جیساکہ کرزکے نام میں گذرچکا ان کا تذکرہ اورعمراورابن مندہ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )