23 Nov سیّدنا کرز ابن دیرہ رضی اللہ عنہ 2015-11-23 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام 560 سال مہینہ تاریخ سیّدنا کرز ابن دیرہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) حارثی۔عبدان نے ان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ یہ صحابی نہیں ہیں ایک حدیث بھی ان کی لکھی ہے جس کو انھوں نے مرسلاً نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) تجویزوآراء