۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایاجو شخص طلب علم کے لیے سفرکرتاہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کاراستہ آسان کردیتاہے۔یہ ابن قانع کاقول ہے مگریہ غلط ہے یہ روایت دراصل کثیر بن قیس ے مروی ہےاوروہ ابوالدردأ سے روایت کرتے ہیں واللہ اعلم۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )