بن خثعمہ ان لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھا۔ابوعبیدہ بن جراح نے ان کوجنگ یرموک کے بعد مقام مرح الصفرسے فلسطین کی سرزمین قحل نامی کی طرف سردارلشکربناکربھیجا تھا۔ان کا تذکرہ ابوالقاسم بن عساکرنے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)