دتمیمی۔یہ اس وفد کےایک شخص تھے جوقبیلۂ بنی تمیم سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیاتھایہ اس وفدکے سرداروں میں سے تھے۹ھ ہجری میں اسلام لائے تھے ابوعمرنے ان کا تذکرہ لکھاہےاورکہاہے کہ اس سے زیادہ میں ان کاکچھ حال نہیں جانتا۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)