صحابی ہیں ابوملح یعنی جاریہ بن بلخ نے بیان کیاہے کہ میں لبی کو جو اصحاب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے تھے دیکھاان کے جسم پر ایک سرخ ۱؎ ریشمی چادرپڑی ہوئی تھی اوراپنے گھوڑے پرایک اعونی چادرڈالے ہوئے تھے۔ان کا تذکرہ تینوں نےلکھاہے۔
۱؎سرخ کا مطلب یہ ہے کہ اس میں سرخ خطوط تھے اورریشمی کا مطلب یہ ہے کہ اس میں ریشم کی آمیزش تھی۱۲۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)