۔انھوں نے زمانہ جاہلیت کاپایاتھا۔عبدان نے ان کاتذکرہ لکھاہے اوراپنی سند کے ساتھ عوام بن حوشب سے انھوں نے لھب ابن خندف سے جو زمانہ جاہلیت کے ایک شخص تھے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہاعوف بن مالک بیان کرتےتھے کہ مجھے پیاسا مرجانا بہترہے بہ نسبت اس کے کہ وعدہ خلاف ہوکرمروں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)