ملیلی کنیت ان کی ابوعقیل تھی مسوربن محزمہ نے ابوعقیل یعنی لاحق سے جو بنی میل کے ایک شخص تھےانھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ فرماتے تھے میرے اوپر جھوٹ نہ جوڑو کیوں کہ میرے اوپر جو جھوٹ جوڑے گا وہ دوزخ میں جائے گا۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)