باہلی صالح بن یحییٰ نے عفیر سے انھوں نے سلیم یعنی ابوعامرسے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں نے لاحا ابن ضمیرہ باہلی سے سناکہ وہ کہتےتھےمیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوااورمیں نے آپ سے پوچھاکہ جو شخص جہاداس غرض سے کرتاہوکہ آخرت میں اس کو کچھ نہ ملے گاکیوں کہ اللہ تعالیٰ اسی عمل کوقبول فرماتاہے جوخالص ہو اورجس سے محض اس کی خوش نودی مقصود ہو۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)